بلوچستان کی ساحلی پٹی پر زلزلے کے جھٹکے

                بلوچستان کی ساحلی پٹی  پرزلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئ









گوادر: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اتوار کی شام  زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پسنی، گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز بحیرہ عرب میں 60 کلومیٹر ریکارڈ کیا گیا۔


زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔




تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار