چوہدری نعیم کریم طالبعلم علی اکبر کی وفات پراظہار افسوس،
سینئررہنما مسلم لیگ ن چوہدری نعیم کریم کا بیوٹم یونیورسٹی بس حادثے میں شہید کوئٹہ کے طالبعلم علی اکبر کی وفات پراظہار افسوس، وفد کے ہمراہ طالبعلم کے والد حاجی اکبر سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر شاہ زمان غلزئی، لیاقت راجپوت، عبدالسلام خان اور نعیم یوسفزئی بھی موجود تھے-
0 تبصرے