بلوچستان ایک قبائلی علاقہ ہے اگر بلوچستانی چاہتے ہیں کہ ہم پرامن زندگی گزاریں تو تمام قبائلی رہنما کارڈ والے نہیں اصلی قبائلی رہنما جرگا بلائیں بلوچستان میں بسنے والی تمام اقوام اپنے قبائلی رہنماؤں سے یہ تقاضا کریں
Balochistan Voi
0 تبصرے