بلوچستان میں کرپشن کلچر کو ریاستی سرپرستی میں فروغ دیا جارہا ہے جو ریاست کے لیئے نیک شگون نہیں ،
Corruption culture is being promoted in Balochistan under the patronage of the state |
(11 جون ، 2024 BALOCHISTAN VOI)
انتخابات میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی ملک میں الیکشن نہیں آکشن ہوا۔
ڈاکٹر مالک بلوچ اور سینیٹر جان بلیدی کا غلام نبی رند کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو جس انداز سے آج بے توقیر کردیا ہے اس کی مثال گزشتہ 76سالوں میں نہیں ملتی پارلیمنٹ میں روح نہیں ہے حکومتیں مکمل طورپر بے اختیار ہیں بلوچستان کی حالت دگرگوں ہے تمام تعنیاتیوں پہ بولی لگی ہے
0 تبصرے