حکومت بلوچستان وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کے خصوصی تعاون اور مقرر کردہ فوکل پرسن نوابزادہ میر زرین خان مگسی بخت محمد کاکڑ کی دن رات کوششوں کی بدولت، کرغزستان میں پھنسے ہوئے بلوچستان کے طلباء خیریت سے اپنے وطن واپسی کے موقع پر وزیراعلی سرفراز بگٹی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
طلباء کی پاکستان واپسی کے لیے خصوصی پرواز کا انتظام کیا گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان -
یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ زرین خان مگسی اور بخت کاکڑ نے بروقت کام کرتے ہوئے اس اس سنگین مسئلے کو حل کیا
0 تبصرے