کوئٹہ: این اے 264 اور پی بی 44 کے امیدوار ناصر قمبرانی اور نوابزارہ لشکری رئیسانی کی پریس کانفرنس

 کوئٹہ: این اے 264 اور پی بی 44 کے امیدوار ناصر قمبرانی اور

 نوابزارہ لشکری رئیسانی کی پریس کانفرنس 

کوئٹہ: گزشتہ 30 سال سے اپنے حلقے کے عوام کی خدمت کر رہا

 ہوں،میر ناصر قمبرانی


کوئٹہ: سیاسی جماعتوں کے دعوے محض زبانی جمع خرچ ہیں،

 ناصر قمبرانی


کوئٹہ: لشکری رئیسانی کی سیاسی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی

 نہیں، ناصر قمبرانی 


کوئٹہ: میرے حلقے کے مسائل پر حاجی لشکری رئیسانی کے علاوہ

 کوئی حل نہیں کر سکتا، ناصر قمبرانی 


کوئٹہ: آج سے میں گرینڈ الائنس میں شامل ہونے کا اعلان کرتا

 ہوں، ناصر قمبرانی 


کوئٹہ: میں گرینڈ الائنس کے امیدواروں ہمایوں عزیز کرد کے حق

 میں دستبردار، ناصر قمبرانی

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار