کوئٹہ کانگو وائرس کے شکار سات افراد کو تشویش ناک حالت میں ایئر ایمبولنس کے ذریعے کراچی ٹرانسفر کیا گیا تھا ان میں سے ایک ڈاکٹر شکر اللہ جو کہ پوسٹ گریجویٹ تھے تازہ اطلاعات کے مطابق  ڈاکٹر شکر اللہ کانگو وائرس سے لڑتے ہوئے اغا خان ہسپتال کراچی  میں شہید ہو گئے ۔

Balochistan voi news desk 


Kango virus

اس کے علاوہ کوئٹہ کے سول اسپتال، شیخ زید اسپتال اور فاطمہ جناح اسپتال میں آئیسولیشن وارڈ قائم ک

ردیے گئے ہیں۔