Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

8 میں سے سات افراد کو تشویشناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 سول اسپتال کوئٹہ کے 5 ڈاکٹرز سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس میں مبتلا

Balochistan voi news desk 

کوئیٹہ پانچ ڈاکٹرز کانگوائرس میں مبتلا

کوئٹہ کے سول اسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے۔


تفصیلات کے مطابق 8 میں سے سات افراد کو تشویشناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


اس کے علاوہ کوئٹہ کے سول اسپتال، شیخ زید اسپتال اور فاطمہ جناح اسپتال میں آئیسولیشن وارڈ قائم کردیے گئے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے