کوئٹہ حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید Balochistan voi news desk
کوئٹہ حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید
کوئٹہ: زرغون آباد تھانے کی حدود میں پیر کی صبح دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر کے علاقے ہنہ بائی پاس پر نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار غلام مرتضیٰ موقع پر ہی شہید ہوگیا۔
حملہ آور موقع سے بال بال بچ گئے۔ لاش کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ انتظامیہ کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے جب کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

تبصرے