Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

اصل غازی مجاہد اور شہید تو وہ لڑکی ہے امیرہ بی بی Balochistan voi

 اصل غازی، مجاہد اور شہید تو وہ لڑکی ہے، امیرہ بی بی

گراں ناز کی ویڈیو بنائی

جنہوں نے گراں ناز کی ویڈیو بنائی۔ اپنی ایک زندگی کی قربانی دے کر چھ زندگیاں بچا لی جبکہ بلوچستان کے تمام نواب ،سردار اور خان ابھی تک قاتل عبدالرحمن کھتران کے خلاف چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے
تازہ ترین خبر جو عوام کے سامنے پیش کرنے جا رہے ہیں وہ یہ ہے کہ یہ جو بچی  کی لاش  دھرنے  میں موجود ہے    اس لاش کو چھوڑ کر سیاست چمکانے والے تمام سرداران اور تمام پولیٹیکل بیگراونڈ سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑی بڑی باتیں کرنے کے بعد بلوچستان کو پھر اسی مقام پر لا کر کھڑا کر چکے ہیں  چھوڑ  جو کہ ہمیشہ سے ہوتا رہا ہے  مبینہ طور پر جو بچی کی لاش ہے یہ وہی بچی ہے جس نے گراناز  کی ویڈیو اور پکچر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس پر وہ ان سے درخواست کر رہی ہے کہ ہمیں بچایا جائے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے