Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت پاکستان کے ساتھ فائر بندی کا معاہدہ ختم

 

ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر، نیشنل ایکشن پلان کہاں ہے؟  

https://balochistanvoice88.blogspot.com/
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت پاکستان کے ساتھ فائر بندی کا معاہدہ ختم کرتے ہوئے ملک بھر میں کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے اور آئے روز ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں ایسے میں ایک سوال پھر سر اٹھا رہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کہاں ہے اور اگر اس پر عمل در آمد کیا گیا تھا تو اس کے نتائج سامنے کیوں نہیں آ رہے؟  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے