کوئٹہ:خروٹ آباد میں فائرنگ،مقامی وکیل عطا اللہ خروٹی سمیت دو افراد زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کا واقع
کوئٹہ:( بلوچستان وائس)عطااللہ خروٹی سمیت دونوں زخمی ٹراما سینٹر منتقل
کوئٹہ:واقعہ کے خلاف وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کردیا
کوئٹہ:ملزمان فائرنگ کے بعد فرار،تفتیش جاری۔ پولیس
0 تبصرے