Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

اسلام آباد کے تاجروں نے جناح ایونیو بند کر دیا،پارلیمنٹ کو جانے والی سڑک مکمل بلاک

 اسلام آباد کے تاجروں نے جناح ایونیو بند کر دیا،پارلیمنٹ کو جانے والی سڑک مکمل بلاک،سینٹورس کو کھولا جائے ورنہ پورا اسلام آباد بند کر دیں گے، تاجر رہنما

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ملکیت وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے شاپنگ مال "سینٹورس" کو سیل کرنے کیخلاف سینکڑوں تاجر سڑکوں پر  نکل آئے اور جناح ایونیو کو بند کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کی جانب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے مال کو سیل کر دیا گیا تھا ، جس کے خلاف  مال کے تاجر سراپا احتجاج ہیں ، تاجروں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور شدید نعرے بازی کر رہے ہیں ،تاجروں کے احتجاج کے باعث پارلیمنٹ جانے والی سڑک بلاک ہو گئی ہے جس سے آنے جانے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

https://balochistanvoice88.blogspot.com/



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے