پاکستان تحریکِ انصاف کے زیرِ اہتمام ہاکی گراؤنڈ میں شمولیتی جلسہ
کوئٹہ
پاکستان تحریکِ انصاف کے زیرِ اہتمام ہاکی گراؤنڈ میں شمولیتی جلسہ عام ہوا جلسے کے شرکاء سے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف اسد عمر، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی و صوبائی صدر بلوچستان قاسم خان سوری، صوبائی سیکرٹری جنرل منیر بلوچ اور دیگر قائدین نے خطاب کیا، جلسے میں بلوچستان عوامی پارٹی سے قبائلی رہنما ملک باری کاکڑ نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
0 تبصرے