اپنی دونوں گھر والیاں عمران خان کے پاس بھیج دے ، بن جائے گا تیرا کام،، وینا ملک کا اقرارالحسن کو انتہائی شرمناک جواب
اداکارہ وینا ملک نے اینکر پرسن اقرار الحسن کو انتہائی شرمناک جواب دے دیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقرار الحسن نے کہا کہ میں سیاسی نہیں سماجی پروگرام کرتا ہوں، اسی لئے اپنے کیرئیر میں کسی سیاسی لیڈر سے نہیں ملا۔ خان صاحب سے ملاقات کروانے کا بھی کہا گیا (جس کے گواہ اور ثبوت موجود ہیں) لیکن
اُن سے ملنا میرا کام ہی نہیں سو معذرت کر لی۔ بس دعا ہے خان صاحب اگلے انٹرویو کے لئے ویناملک کا انتخاب نہ کر لیں۔اس ٹوئٹ کے جواب میں اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ چل بھائی تیری خاطر نہیں کرتی خان کا انٹرویوتو ایسا کر اپنی گھر والی بھیج دے ایک سے کام نہ چلے تو دونوں اکٹھی بھیج دےبن جائیگا تیرا کام۔
0 تبصرے