Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

رات بارہ بجے کے بعد پرویز الہی سابق وزیراعلی پنجاب کہلائیں گے balochiatan voi

 رات بارہ بجے کے بعد پرویز الہی سابق وزیراعلی پنجاب کہلائیں گے؟

Balochistan voi news desk 
Pervaiz rasheed

 وفاق کے ری ایکشن کا انتظار ہے۔


اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کی ہدایت کے باوجود اسمبلی اجلاس نہیں بلایا۔ جس کے بعد مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں رہے اور وہ اب ڈی نوٹیفائی ہوں گے۔

تحریک انصاف کی قیادت نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کسی قسم کا ایڈونچر کرنے کی کوشش نہ کرے۔


واضح رہے کہ گورنر پنجاب نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو 4 بجے طلب کیا تھا اور وزیر اعلیٰ  پنجاب کو اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کی تھی۔اس موقع پر پنجاب اسمبلی کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور ایوان وزیر اعلیٰ کے باہر کنٹینرز لگائے گئے تھے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کی زیر صدارت مسلم لیگ ق کا اجلاس ہوا۔ جس میں ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے پرویز الہیٰ کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ پارلیمانی پارٹی نے تمام فیصلوں کا اختیار وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کو دے دیا۔

اس موقع پر پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ دل و جان سے ہیں اور ساتھ دیتے رہیں گے۔ مسلم لیگ ق متحد ہے اور متحد رہے گی۔ افواہیں پھیلانے والے  مخصوص ایجنڈے پر چل رہے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے