Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

کراچی میں مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی اپنے ہی گھر میں زیادتی کے بعد قتل Balochistan voi

 کراچی میں مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی اپنے ہی گھر میں زیادتی کے بعد قتل

BALOCHSTAN voi

کراچی (Balochistan voi news desk) کراچی کے علاقے موسمیت کے قریب سوسائٹی میں گھر سے 14 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ، پولیس نے گھر میں کام کاج کیلئے آنےو الے ملازم کو گرفتارکرلیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کراچیکے علاقے موسمیات کے قریب سوسائٹی میں گھر سے 14 سالہ لڑکی کی لاش ملی ہے، حکام کے مطابق لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ، ملزم مقتولہ کے باپ کا شناسا ہے جسے گرفتار کرلیا گیا، پولیس کے مطابق لڑکی گھر میں اکیلی تھی جبکہ اس کے والدین کسی کام سے باہر گئے تھے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ، ملزم عرفان گھر میں کام کاج کی عوض کیلئے چند روز سے آرہا تھا، لڑکی کو اکیلے پا کر ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کر دیا ۔

پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کیا 



 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے