چمن:پاک افغان سرحد تجارت کے لیےکل کھول دیا جاے گا حمید زہری BALOCHSTAN Voi News DesK

Ticker

8/recent/ticker-posts

چمن:پاک افغان سرحد تجارت کے لیےکل کھول دیا جاے گا حمید زہری BALOCHSTAN Voi News DesK

 چمن:پاک افغان سرحد تجارت کے لیےکل کھول دیا جاے گا حمید زہری

BALOCHSTAN Voi News DesK 

چمن:پاک افغان سرحد تجارت کے لیےکل کھول دیا جاے گا حمید زہری BALOCHSTAN Voi News DesK afghan border

چمن:پاک افغان سرحد کل سے تجارت کے لیے کھول دیا جاے گا 

کوئٹہ بلوچستان کےسرحدی شہر ملعقہ پاک افغان سرحد کل بروزسموار سے دوبارہ کھول دیا جائے گا ۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر چمن حمید زہری ایک ویڈیو پیغام میں کہی ہے جو اتوار کی شام کو سوشل میڈیاپر وائرل ہوئی ۔

جس کے مطابق بروز سموار سے مذکورہ سرحد پر تجارت اور آمدرفت بحال ہوگی –

ڈی سی چمن نے بتایا ہے کہ پاک افغان سرحد کو طالبان حکام کی یقین دہانی پر کھول دیا جاے گا

سرحد بند ہونے کے معاملے پر دونوں ممالک کے سرحدی حکام کے درمیان بامعنی مذاکرات کے کہی دور ہوے

جس میں اٍفغان حکام نے یقین دھانی کرائی کہ پاکستان کے خدشات کو دور کیا جاے گا

اور جو واقعہ پیش ایا ہے وہ انتہائی تشویشناک ہے اور ملوث ملزم کسی معافی کے حقدار نہیں ہے

یاد رہے کہ ایک ہفتہ قبل سرحد پر ایک افغان شخص کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار شہید دو زخمی ہوے تھے

جس پر پاکستان نے سرحد بند کرکے طالبان حکام سے مذکورہ شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا

سرحد کی بندش سے نہ صرف پاکستان کے راسے افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ اوردیگر تجارت متاثرہوئی

بلکہ چمن چمبرآف کامرس کے مطابق دونوں ممالک کے تجارت کوبھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے