سبی: مچھ تا پشاور جعفر ایکسپریس بحال کردی گئی Balochistan voi

Ticker

8/recent/ticker-posts

سبی: مچھ تا پشاور جعفر ایکسپریس بحال کردی گئی Balochistan voi

سبی: مچھ تا پشاور جعفر ایکسپریس بحال کردی گئی۔

Balochistan voi news desk 

سبی: مچھ تا پشاور جعفر ایکسپریس بحال کردی گئی۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے کوئٹہ کے لیے آؤٹ سورسنگ کے ذریعے ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں جس میں ٹریک اینڈ آپریشن کے علاوہ تمام ریلوے آپریشن آؤٹ سورس کیے جائیں گے۔ 

سبی: مچھ تا پشاور جعفر ایکسپریس بحال کردی گئی۔

سیلابی ریلوں سے نقصانات پہنچنے کے بعد پاکستان ریلوے نے آج سے جعفر ایکسپریس کی سروس بحال کردی جوکہ برسات کے بعد سے بند تھی, عارضی بنیادوں پر جعفر ایکسپریس مچھ سے پشاور تک چلے گی جبکہ کوئٹہ سے ٹرین کا باقاعدہ آغاز چند ماہ میں ٹریک کی مرمت مکمل ہونے کے بعد  ہوگا۔

سبی کی عوام نے Balochistan voi سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سبی ریلوے اسٹیشن ایک تاریخی ورثہ ہے اِس پر حکومت اگر نظر کرم کرے تو سبی ریلوے اسٹیشن کو ایک سیاحتی مقام کے طور پر دنیا کے سامنے لا سکتے ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے