Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

کویٹہ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس Balochistan voi

 کویٹہ  بلوچستان اسمبلی کا اجلاس  



ایک بار پھر صوبے میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گیس پریشر کی کمی کی بازگشت سنائی دی

اور صوبائی وزیر نور محمد دومڑ نے زیارت سے کوئیٹہ تک لانگ مارچ کرنے کی دھمکی دی ہے

پوائنٹ آف آرڈر پر صوبائی وزیر نور محمد دومڑ نے خبردار کیا کہ بلوچستان میں گیس پریشر کامسئلہ حل کیاجائے اگر مسئلہ حل نہ ہواتو گیس کمپنی کے دفتر کے سامنے دھرنا دیں گے

انہوں نے کہا کہ گیس نہ ہونے کے باعث زیارت کے رہائشی جونیپر کے قیمتی جنگلات کاٹنے پر مجبور ہیں

جس کو بچانے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے

بلوچستان اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ سردی کے شرو ع ہوتے ہی بلوچستان میں گیس پریشر جواب دے گیا،

پوائنٹ آف آرڈر پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لوگوں کو سردی میں زندگی بچانے کےلئے گیس کی ضرورت ہوتی ہے ،

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے