بلوچستان کے 32 اضلاع میں مخصوص نشستوں پر

Balochistan voi news Desk

 بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاریبلوچستان کے 32 اضلاع میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں جاری۔ 

صوبے کے دیگردو اضلاع لسبیلہ اور حب میں مخصوص نشستوں کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہیں۔

دوسری جانب پشین کی میونسپل کمیٹی حرمزئی میں امیدواروں کی حتمی فہرست کل جمعہ کے روز جاری کی جائیں گی۔