Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے وزیر اعظم میاں شہبازbalochistan voi

نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے وزیر اعظم میاں شہباز

balochistan voi news desk

Balochistan voi

 شریف سے ملاقات کی اور ان سے بلوچستان سے تعلق 

 رکھنے والےسکالرشپ پر زیر تعلیم طلبہ و طالبات کو در پیش مالی مسائل سے آگاہ کیا وزیر اعظم نے فوراً ہدایات جاری کی کہ تمام طلباء کے تعلیمی اخراجات کا پچاس فیصد اخراجات وفاقی حکومت ادا کرے گی تاکہ  بچے بغیر کسی پریشانی کے اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۰نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے وزیر اعظم کے احسن اقدامات پر ان کا تہہ دل سے ان کا شکریہ  ادا کیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے