پاکستان کا ضلع ہری پور مردم خیز مٹی سے مالا مال ہے Balochistan voi

فخر اعوان

Balochistanvoice88


سکندرپور  سے تعلق رکھنے والے نعمان ارشد اعوان کا نام دنیا کے دو فیصد بہترین تحقیقی سائنسدانوں میں شامل کر دیا گیا ہے. یہ فہرست امریکہ کی سٹینڈفورڈ یونیورسٹی نے بین الاقوامی مقابلہ جات اور ان کی معیاری کارکردگی کی بنیاد پر مرتب کی.

پاکستان کا ضلع ہری پور مردم خیز مٹی سے مالا مال ہے جس کی متعدد شخصیات نے زندگی کے مختلف شعبوں میں  ملکی اور بین الاقوامی سطح پر نام پیدا کیا ہے. 


Fakhr Awan

The name of Nauman Arshad Awan from Secunderpur has been included in the two percent best research scientists of the world. This list was compiled by Stanford University of America on the basis of international competitions and their standard performance.

The Haripur district of Pakistan is rich in human soil, whose many personalities have made a name in different fields of life at the national and international level.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے