کوئٹہ میں زوردار دھماکہ balochistan voi
بریکنگ نیوز کوئٹہ میں زوردار دھماکا
کوئٹہ شہر میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی پولیس زرائع کے مطابق کویٹہ جوائنٹ روڈ بروری کراس پر پولیس چوکی پر ہینڈ گرینیڈ پھینکا گیا ہے
کوئٹہ: پولیس اور ایف سی چیک پوسٹ سے 20/25 میٹر دور دھماکہ ہوا
کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ
تبصرے