سابق چیف جسٹس مسکانزئی مبینہ قاتل گرفتار Balochistan voi
سابق چیف جسٹس مسکانزئی مبینہ قاتل /گرفتار
کوئٹہ:خاران میں سی ٹی ڈی اور احساس اداروں کی اہم کارروائی
کوئٹہ :سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کوشہید کرنے والا مبینہ قاتل گرفتار کر لیا گیا, ذرائع
کوئٹہ:مبینہ قاتل کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے, ذرائع
کوئٹہ :خاران سے تعلق رکھنے والےمبینہ قاتل نے متعدد دیگر تخریبی وارداتوں میں ملوث رہنے کا اعتراف بھی کیا ہے, ذرائع
کوئٹہ :گرفتار مبینہ قاتل کی نشاندہی پر تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے, ذرائع
کوئٹہ :کیس میں سہولت کاروں سمیت دیگر کئی مبینہ ملزمان بھی گرفتار ہونگے,ذرائع
تبصرے