Ziarat's negligence of B&R department came to light.

زیارت محکمہ بی اینڈ آر کی غفلت و لاپراہی منظر عام پر آگئی۔ 

بلوچستان کے ڈسٹرکٹ زیارت میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ پل کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹرز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا سیب کی لوڈ ٹرک گرنے سے لاکھوں کے سیب ضائع، راستہ بند اور ڈرائیور ودیگر افراد معجزانہ محفوظ۔ روڈ بند ہونے سے لوگ ملتان سیب منتقل کرنے سے قاصر، جبکہ خانوزئی، سپیزندی، لورالائی جانے کےلئے بھی رابطہ معطل، جس سے گاڑیاں کھڑی کی کھڑی رہ گئی۔ محکمہ بی اینڈ آر کی جانب سے الرٹ جاری اور پل کی مرمت نہ کرنے پر کارروائی کی جائے کیونکہ اس طرح سے قیمتی جانیں بھی جاسکتی ہیں۔ Balochistan voice news update.



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے