Senator Manzoor Ahmed Khan Kakar, after the reconstruction of Nawan Kali Malik Abdul Khaliq Road with the funds of Senator Manzoor Ahmad Khan Kakar, enthusiastically inaugurated it with the respected tribal elders of the area and the members of Senator Manzoor Khan Kakar Committee.

 کوہٹہ_نواں_کلی_ملک_عبدالخالق_روڈ_کا_افتتاح 2022__09_28

بلوچستان_عوامی_پارٹی_کے_سیکرٹری_جنرل_

سنیٹر_منظور_احمد_خان_کاکڑ کے فنڈسے نواں کلی ملک عبدلخالق روڈ کی ازسرنوتعمیرکےبعد سنیٹر منظوراحمدخان کاکڑ نےعلاقےکےمعتبرین قبائلی عمائدین و سنیٹرمنظورخان کاکڑ کمیٹی کےاراکین کےہمراہ پرجوش افتتاح۔

اس موقع پراعزازی تقریب میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نےشرکت کی اور اہلیان علاقہ نے سنیٹر منظورخان کاکڑ کے قیادت پر اطمینان کا اظہار کیا۔اورعہد کیا کہ ہر مواقع پر #خان_صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہینگے۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ کا اپنے خصوصی فنڈز سے ملک عبدالخالق روڈ  نواں کلی میں بلیک ٹاپ روڈ کی رسم افتتاح وتقریب سے خطاب بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ نے  نواں کلی ملک عبدالخالق خان کاکر اور زیارت سٹریٹ میں اپنے مخصوص فنڈز سے بلیک ٹاپ روڈ کا افتتاح کرلیا اس موقع پر میزبان  ایاز خان بازئی ،نورزمان کاکڑ  اور تشکیل شدہ

 کمیٹی ممبران کی نگرانی میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں  سوشل ایکٹوسٹ  ملک شعیب علی اعوان،  قائم خان ایثار، ،ضیا خان ترین ،الطاف بنگلزئی ،حاجی عبدالمنان اچکزئی ،ڈاکٹر فیصل خان ودیگر کا خطاب معیاری کام اور بروقت تکمیل پر خراج تحسین جبکہ سنیٹر منظور خان کاکڑ کی جانب سے بلا تفریق خدمت کا عزم.


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار