Saleem Safi revealed that Shahbaz Sharif is being blackmailed and should start taking decisions by becoming the Prime Minister or else take this filth on your head and give it to someone else.Balochistan voice news update

یاتووزیراعظم بن کرفیصلے کرنا شروع کریں یا پھر گند کی اس ٹھوکری کواپنے سراٹھا کرکسی اورکےسررکھ دیں، نہیں تو نون لیگ ختم ہوجائے گی ،سلیم صافی

Balochistan Voice News Update

balochistan voice news


شروع کریں یا پھر گند کی اس ٹھوکری کواپنے سراٹھا کرکسی اورکےسررکھ دیں، نہیں تو نون لیگ ختم ہوجائے گی ،سلیم صافی

Balochistan Voice News Update

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )یاتووزیراعظم بن کرفیصلے کرنا شروع کریں یا پھر گند کی اس ٹھوکری کواپنےسراٹھا کرکسی اورکےسررکھ دیں، نہیں تو نون لیگ ختم ہوجائے گی ،سلیم صافی کا وزیراعطم کو مشورہ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے

انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف ایک طرف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی وغیرہ سے بلیک میل ہورہےہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی کا کہنا تھا کہ ’’شہبازشریف ایک طرف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی وغیرہ سے بلیک میل ہورہےہیں اوردوسری طرف چندخاشامدیوں کےنرغےمیں ہیں۔انکا کہنا تھا کہ ڈالرکوقابو میں لاسکےاورنہ بیوروکریسی کو۔یاتووزیراعظم بن کرفیصلے کرنا شروع کریں یا پھر گند کی اس ٹھوکری کواپنےسراٹھاکرکسی اورکےسررکھ دیں۔نہیں تو نون لیگ ختم ہوجائے گی۔ایک اور ٹویٹر پیغام میں سلیم صافی کا کہنا تھا کہ ’’کام صرف وزیراعظم اوردوتین وزراکرتے ہیں،باقی سب وزیر،مشیراور معاونین خصوصی گاڑیاں لےکرویلےبیٹھےرہتےہیں۔سلیم صافی نے کہا ہے کہ اسلئےمیری گذارش ہےکہ وزیراعظم ایک ساتھ پیپلزپارٹی،نون لیگ اورجےیوآئی کےتمام ممبران اورکارکنان کومعاونین خصوصی بنادیں تاکہ توقیرشاہ صاحب کوباربار نوٹیفیکیشن جاری نہ کرنا پڑے۔

شہبازشریف ایک طرف پیپلز پارٹی اورجے یو آئی وغیرہ سے بلیک میل ہورہےہیں اوردوسری طرف چندخاشامدیوں کےنرغےمیں ہیں۔ڈالرکوقابو میں لاسکےاورنہ بیوروکریسی کو۔یاتووزیراعظم بن کرفیصلے کرنا شروع کریں یا پھر گند کی اس ٹھوکری کواپنےسراٹھاکرکسی اورکےسررکھ دیں۔نہیں تو نون لیگ ختم ہوجائے گی۔

کام صرف وزیراعظم اوردوتین وزراکرتے ہیں۔باقی سب وزیر،مشیراور معاونین خصوصی گاڑیاں لےکرویلےبیٹھےرہتےہیں۔اسلئےمیری گذارش ہےکہ وزیراعظم ایک ساتھ پیپلزپارٹی،نون لیگ اورجےیوآئی کےتمام ممبران اورکارکنان کومعاونین خصوصی بنادیں تاکہ توقیرشاہ صاحب کوباربار نوٹیفیکیشن جاری نہ کرناپڑے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے