Mahmood khan achakzai
"یہاں ایسی نشانیاں آرہی ہیں کہ چہرے بدلنے سے کام ہوگا۔ ہمارا مسئلہ عمران خان نہیں۔ ہمارا مسئلہ عمران خان کی حکومت نہیں۔ ہمارا مسئلہ وہ ادارے ہیں جو زر اور زور کی قیمت پر حکومتیں بدلتے ہیں۔"
اچکزئی صاحب کی پرانی تقریر جس میں وہ PDM سے حکومت نہ لینے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔
تبصرے