بلوچستان کی عوام کو ایک بار پھر ستر سال پیچھے لےجانے کی تیاری مکمل
نئی حلقہ بندیاں جس طرح سے ہوئی ہے یہ بلوچستان کے بالخصوص کوئٹہ کی عوام کے ساتھ زیادتی ہے زیادتی ہمیشہ سے ہوتی آئی ہے۔
اور الیکشن کمیشن اس پر نظر ثانی کریے معذرت کے ساتھ ان کو نظر ثانی کرنا آتی ہوتی تو کیا ہی بات تھی جس طرح بتایا جاتا ہے ان کا کام صرف اورصرف سگنیچر کرنا ھے یعنی گوگلی پھرنا ہے
عوام کو ووٹ جیسے بنیادی حق سے 70 سالوں سے محروم رکھا ہؤا ہے آج بھی محروم رہیں تو کیا فرق پڑتا ہے۔
اور ان کے ساتھ ہونا بھی یہی چاہیے ہے
اور الیکشن کمیشن اس پر نظر ثانی کریے معذرت کے ساتھ ان کو نظر ثانی کرنا آتی ہوتی تو کیا ہی بات تھی جس طرح بتایا جاتا ہے ان کا کام صرف اورصرف سگنیچر کرنا ھے یعنی گوگلی پھرنا ہے
عوام کو ووٹ جیسے بنیادی حق سے 70 سالوں سے محروم رکھا ہؤا ہے آج بھی محروم رہیں تو کیا فرق پڑتا ہے۔
اور ان کے ساتھ ہونا بھی یہی چاہیے ہے
Great political race commission
Great ideological group's
Balochistan Awami Party
Muttahida Majlis-e-Amal
Balochistan National Party (Mengal)
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Pashtunkhwa Milli Awami Party
Balochistan National Party (Awami)
Awami National Party
Pakistan Muslim League (N)
Hazara Democratic Party
Jamhoori Wattan Party
آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو آپ کے بچے ذلیل اور رسوا ہوتے رہے ہیں اور آگے بھی کچھ سالوں کے لیے بک ہوچکے ہیں مہربانی کرکے ابھی بچے نہ پیدا کریں توڑا رک جائیں دارالحکومت بلوچستان سے کوئی نمائندہ نہیں ہے آپ کا پانی بجلی گیس جو کے بنیادی ضرورت تھی ھے اور رہے گی آپ کو اس لیے کہا کہ بچے نہ پیدا کریں کیونکہ کہ ویسے بھی ماؤں نے پیدا کرکے زیادہ کچھ خاص اوکھاڑ نہیں لینا اور پیدا ہونے والے بچّوں نے نا علامہ اقبال بنا ہے نا ڈاکٹر قدیر خان بنا ہے اور نہ ہی باچاخان بننا ہے اور نہ ہی نواب اکبر بگٹی بننا ہے بم بلاسٹ میں شہید کہلانے کے لیے پیدا کیے جاتے ھیں بچے ہزاروں کی تعداد میں بیچارے چلے گئے اور مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ وہ شہید بھی ہیں کہ نہیں شہید میرے حساب میں وہ ہوتا ہے جو لڑ کر جان دیتا ہے میرے حساب سے بلوچستان میں رہنے والی تمام اقوام کسی نے بھی بلوچستان کے لیے کبھی کچھ نہیں کیا اپنے مفادات کے لیے ضرور نکلتے ہیں تو یہ شہید نہیں ہوتا معذرت کے ساتھ الفاظ بہت سخت ہیں مجھے بخوبی اندازہ ہے مگر کیا کریں سچائی یہی ہے۔
اور ہاں میسنگ پرسن والوں کو مبارک ہو آپ کے ساتھ پھر ساری کی ساری سیاسی جماعتیں آ کر اظہار افسوس کریں گی اور آپ کے اوپر چائے کا خرچہ بڑھا دینگی ابھی آپ کو مبارک ہو اب آپ کے پاس میر ٹکری نواب سردار سرکار اور رشتہ دار سب آپ کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔اور آپ کے ساتھ تعزیت کریں گے کہ آپ کے مسنگ پرسن اب تک بحال نہیں ہوئے اور آپ کا خرچہ بھی کچھ عرصے کے لیے بڑھ جائے گا آنے والے مہمان کی خدمت کرنے میں
درخواست۔ ۔
کرنا تو نہیں چاہتا مگر پھر بھی درخواست کر رہا ہوں آپ کے پاس چالیس دن ہے اگر چاہتے ہیں خدا کے لئے آنکھیں کھولیں اور آپ نے کچھ نہیں کرنا آپ سب نے مل کر الیکشن کمیشن سے یہ درخواست کرنی ہے کہ جیسا ہم چاہتے ہیں ہم سے مراد بلوچستان کی عوام صرف اتنا یاد رکھیے گا کہ آپ حکمران ہیں اس زمین کے اور یہ جو سامنے بیٹھے ہیں یہ سب کے سب آپ کے ملازم ہیں وہ آپ کی بات سننے پر مجبور ہیں صرف اور صرف آپ لوگوں کی خاموشی نے ان کو مالک بنا دیا ہے حلقہ بنانے والے آپ لوگ کون ہوتے ہیں یہاں سے اٹھا کے وہاں پہ وہاں سے اٹھا کہ یہاں پر ووٹ ڈال دیا جاتا ہے تاکہ مداخلت اور پکی ہوجائے عوام کی بات کرنے والا ایک آدھا بھی اندر نہ آ سکے وہ دماغ سے کھیلتے ہیں اور ہم بیچارے لڑنے پر آجاتے ہیں سنا ہی ہوگا آپ نے لوہے کو لوہا کاٹتا ہے دماغ سے کھیلیں اور دماغ پر زور دیں اور یہ پلاسٹک کے لوگ جن کو آپ منتخب کرتے ہیں وہ جا کے ان کے ہاتھوں میں بندروں کی طرح اچھلتے رہتے ہیں اور وہ ان کے ساتھ دماغ سے کھیلتے ہیں اور جو آپ لوگوں نے منتخب کیے ہوتے ہیں وہ بیچارے بھول نہیں سکتے اور ان کے دماغ کا اندازہ دور سے لگایا جاسکتا ہے کہ ماشاءاللہ کتنے زبردست اور پڑھے لکھے ہیں تھوڑی سی آنکھیں کھولیں خدا کا واسطہ ہمارے لیے نہیں اپنے آنے والے بچوں کے لیے۔
مل کر اپنے بلوچستان کے حق کے لئے صرف اتنی آواز اٹھائیں بلوچستان کے ساتھ ساتھ دارالحکومت کوئٹہ کے حقیقی نمائندے کے لیے جو ہم سب نے مل کر چنا ہے اس کے لئے قدم اٹھائیں ا
محسوس ہو ہو کہ اس قوم کی حالت تب تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود نہ بدلنا چاہے تو مہربانی فرما کر آواز سے آواز ملا ئیں اور الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ درست کروانے میں ساتھ دیں پتہ نہیں آپ کو اس چھوٹے سے فیصلے کو صحیح کروانے کے پیچھے جو ایک 70 سالوں سے سے جس طرح سے دماغی کھیل کھیل کر ہمیں پیچھے رکھا گیا ہے یہ اس کی بنیاد ہے اگر یہ صحیح کروایا تو آپ ایک سیڑھی اوپر چڑھ جائیں گے یہ میری گرنٹی ہے نظام ٹھیک ہو سکتا ہے اس کا اندازہ آپ کو نہیں ہے یہی سب سے بڑا اور دماغی گیم ہے جو ہم سب کے ساتھ کھیلا جاتا ہے یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ بلوچستان اور اپنے بچوں کے لئے سلجھے ہوئے طریقے سے اور دماغ سے سوشل میڈیا جس سے پوری دنیا نے فائدہ اٹھایا ہم بلوچستان والوں نے بندوق تو بہت اٹھا لی آئیے اب موبائل اٹھا کے دیکھیں میں یہ سمجھتا ہوں کہ خدا کے لئے اب اپنے بچوں کا تھوڑا سا سوچ لیں
ملک شعیب علی اعوان 03337901768
تبصرے