کوئٹہ میں افسوسناک ترین واقعہ
کوئٹہ:کچلاک کلی پوٹی ناصران میں بیدردی سے قتل کئےجانے والے ماں اوربچوں کو بی ایم سی ہسپتالمنتقل کردیا گیا
کوئٹہ:ماں اور تین بچوں کےگلےتیزدھار آلے سے کاٹے گئے جبکہ 1 بچے کاگلہ دبایا گیا ہے
کوئٹہ:لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے
کوئٹہ:قتل ہونے والی ماں کی شناخت گل سکینہ زوجہ حکمت اللہ کے نام سے ہوئی، تحصیلدارجنیدباروزئی
کوئٹہ:13 سالہ سلمان،11سالہ صائمہ،9 سالہ عنایت اللہ اور7 سالہ شاہدہ کےناموں سے ہوئی، تحصیلدارجنیدباروزئی
کوئٹہ:بچوں کے والد کو کچلے، تحصیلدارجنیدباروزئی
کوئٹہ:بچوں کے والد نے دو شادیاں کررکھیں تھی ، تحصیلدارجنیدباروزئی
Balochistan voice
Malik Shoaib Ali awan
تبصرے