کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بی ایف اے) صوبے بھر میں کھانے پینے کی اشیاء کے معیارپر نوٹس جاری
جون 2024 Balochistan voi news desk
کوئٹہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی بی ایف اے کے صوبے بھر میں چھاپے |
(Balochistan voi فوڈ سیفٹی ٹیم نے کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن ،و جتک سٹاپ پر موجود برف کارخانے اور نمکو پروسیسنگ یونٹ کا تفصیلی جائزہ لیا، جائزے کے مطابق برف کارخانے سے لیبارٹری جانچ کیلئے پانی کے نمونے اکٹھے کیے مزید برآں فوڈ سیفٹی ٹیم نے نمکو پروسیسنگ یونٹ اونر کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے اور لیبارٹری جانچ کیلئے نمکو یونٹ سے تیل کے نمونے لیے گئے جبکہ فوڈ سیفٹی ٹیم قوانین کی خلاف ورزی پر ٹافیاں بنانے والی یونٹ سے نان فوڈ گریڈ کلرز کے استعمال، نکاسی آب کے ناقص انتظامات، حتمی پراڈکٹس کو نامناسب طریقے سے ذخیرہ کرنے اور فوڈ بزنس لائسنس کی غیر موجودگی کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے جرمانہ کیا ۔
0 تبصرے