Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Balochistan voi report Action against illegal profiteers in Quetta

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹننٹ(ر) سعد بن اسد روٹی سستی نہیں کرینگے،ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی جاری رہے گی

روٹی سستی نہیں کرینگے،ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی جاری رہے گی
Action against illegal profiteers in Quetta

کوئٹہ (Balochistan voi ۔ 05 جون2024ء) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹننٹ(ر) سعد بن اسد نے کہاہے کہ جب تک روٹی سستی نہیں کرینگے، ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔

تندور مالکان آٹا سستا ہونے کے باوجود روٹی مہنگی بیچ رہے ہیں۔ جب بھی گرنفروشوں کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے انتظامیہ پر بے بنیاد الزامات لگائے جاتے ہیں۔ اسیسمنٹ کے مطابق ہم نے نان بائیوں کو30 روپے ریٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کیا۔کسی بھی طبقے کو منافع خوری کی اجازت نہیں دے سکتے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے