بلوچستان کے متعلق نئے انکشافات سامنے اگئے سی ایم بلوچستان کا کہنا ہے کہ کوئی لاہور سے اٹھ کر پنجابی نہیں ایا یہ سب ہم نے خود برباد کیا ہے ثنا اللہ بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم نے کچھ نہیں کیا فیڈریشن نے کیا ہے 2023 کی مردم شماری میں بلوچستان سے 70 لاکھ لوگوں کو ہی غائب کر دیا
BALOCHISTANvoi
0 تبصرے