صہیونی فوج نے ایک شاپنگ مال کو نشانہ بنایا 704 مزید شہید Balochistan voi news desk

 گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بھی اسرائیلی فوج کی غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا سلسلہ جاری رہا ۔ 

Balochistan voi news desk 

Balochistan voi news desk

صہیونی فوج نے ایک شاپنگ مال کو نشانہ بنایا جو اس وقت شہریوں سے بھرا ہوا تھا ۔ مزید 704 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 182 بچے شامل ہیں ۔شہدا کی مجموعی تعداد 5800 ہوگئی۔ جن میں 200 سے زائد بچے اور 1100 خواتین شامل ہیںَ 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار