اشاعتیں

جون, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

لاپتہ آبدوز ’ٹائٹن میں 30 گھنٹے کی آکسیجن باقی، تلاش کے دوران آوازیں سنی گئیں Balochistan Voi

تصویر
لاپتہ آبدوز ’ٹائٹن‘ میں 30 گھنٹے کی آکسیجن باقی، تلاش کے دوران آوازیں سنی گئیں Balochistan Voi بحر اوقیانوس میں تفریحی سفر پر جانے والی لاپتہ آبدوز ٹائٹن کو تلاش کرنے والے عملے نے کہا ہے کہ اس کیآوازوں کے سگنل سنے گئے ہیں۔ ا مریکی چینل سی این این نے ایک ا ن درونی حکومتی میمو کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ منگل کو سمندر میں ٹائٹن آبدوز کو تلاش کرنے والے عملے نے ہر 30 منٹ بعد آوازیں سنی گئی ہیں۔میمو میں کہا گیا ہے کہ جبآبدوز کی تلاش کے لیے مزید آلات  کا  استعمال کیا گیا تو اس وقت بھی آوازیں سنی گئیں۔ دو سری    جانب کینیڈاکے پی تھری جہاز نے سمندر میں چوکور شکل کی ایک  شے بھی دیکھی ہے اور آوازیں بھی سنی ہیں۔ برطانوی اخبار دی انڈیپینڈینٹ نے کہا ہے کہ کینیڈین فضائیہ کی ٹیم نے رپورٹ  کیا ہے کہ تلاش کرنے والی ٹیم کو آبدوز کے آخری مقام کے آس پاس وقفے وقفے سے آوازیں سنائی دی گئی  ہیں جس کے  بعد گمشدہ آبدوز کے ملنے کی امید   پیدا ہو گئی ہے۔ امریکہ اور کینیڈا میں حکام کی جانب سے بحر...

ضروری اطلاع بلوچستان voi

تصویر
  ضروری اطلاع .                                      ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبائل ہے اور گاڑی بائیک روک کہ اٹھانے لگیں جیسے ہی آپ رکیں گے اور موبائل کی طرف آئیں گے کچھ لوگ اپکا انتظار کر رہے ہونگے اور آپ اپنے موبائل اور قیمتی سامان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے رات کے وقت سڑک کنارے گرئے موبائل سے دھوکہ نہ کھائیں اپنا اور اپنے عزیزوں کا خیال رکھیں ۔