Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

انتہائی افسوسناک خبر دو دن پہلے بلوچستان وائس کی طرف سے نعلین فاطمہ کی گمشدگی کی اطلاع آپ سب تک پہنچائی گئی تھی بلوچستان voi



انتہائی افسوسناک خبر دو دن پہلے بلوچستان وائس  کی طرف سے نعلین   فاطمہ کی گمشدگی کی اطلاع آپ سب تک پہنچائی گئی تھی ۔

https://balochistanvoice88.blogspot.com/2022/12/voi_64.html

افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے اس معصوم سی  بچی نعلین فاطمہ

نہایت افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے اس معصوم سی  بچی نعلین فاطمہ  نے شاخ سیدنا حکیم بن حزام میر احمد خان روڈ برانچ میں اس سال شعبہ روضہ پڑھا مورخہ 27 دسمبر کو رزلٹ بھی وصول کیا، کل بچی جان محمد روڈ گھر سے لاپتہ ہوئ کہیں بھی نہیں ملی آج گھر کے قریب ایک نالہ تھا اس میں پانی کے دو ٹینکر ڈلواۓ گئے جس کے بعد اسی نالے سے بچی کی لاش نکلی اللہ اکبر   ابھی یہ خبر سن کے رونگٹے کھڑے ہو گئے  اللہ پاک ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے