Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

دادو میں زور دار دھماکا سنا گیا

دادو میں زور دار دھماکا سنا گیا 

ہر میں زور دار دھماکا سنا گی

دادو شہر میں زور دار دھماکا سنا گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز شہر میں رات گئے گونجی، دھماکے کی آواز سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دھماکے کی وجہ کیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے