Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

آل پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کمبائینڈ ایسوسی ایشن کے تمام لیڈران کے متفقہ فیصلے کے مطابق یہ اعلان کیا جا رہا ہے Balochistan voi

 (اعلامیہ)آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کمبائینڈ ایسوسی ایشن

Balochistan voi
 آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کے غیور ساتھیو

کافی تگ و دَو انتظار اور کوششوں کے بعد بالآخر تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق، 

آل پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کمبائینڈ ایسوسی ایشن کے تمام لیڈران کے متفقہ فیصلے کے مطابق یہ اعلان کیا جا رہا ہے کہ آج سے ہمارے تمام آفسز کے ایسوسی ایشن کے نمائندے اور اپوزیشن کے تمام دوست اکٹھے ہو کر اپنے اسٹاف کو ٹائم اسکیل کے سلسلے میں پیش آنے والی رکاوٹوں اور اسٹاف کے ساتھ ہونے والے ظلم وذیادتی، اور نا انصافی سے آگاہ کریں گے کہ کس طرح دوسرے تمام ڈیپارٹمنٹس کے اسٹاف کو ٹائم اسکیل لئے کئ ماہ گذر چکے، لیکن 

بد قسمتی سے ہمیں ابھی تک کس طرح اس حق سے محروم رکھا گیا ہے اور اس دوران ہمارے بہت سے ساتھی ریٹائرمنٹ پہ جا چکے ہیں اور ان کے ساتھ ہونے والی ذیادتی کا زمہ دار کون ہے اور اس محرومی کی تلافی کون کرے گا.؟؟؟ 

آئیں ہم سب مل کر متحد ہو کر اس ظلم اور نا انصافی کے خلاف آواز اٹھائیں،

اپنے حق کے لئے

اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے.

ملک سعید اعوان چیئرمین آل پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کمبائینڈ ایسوسی ایشن

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے