Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

شکر گڑھ میں بیٹی نے باپ کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا Balochistan Voi news desk

شکر گڑھ میں بیٹی نے باپ کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا

شکر گڑھ میں بیٹی نے باپ کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا

 پنجاب کے شہر شکر گڑھ کے علاقے جھنڈے لنگہ میں بیٹی نے باپ کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا۔

لڑکی نے پولیس کو دیے گئے بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ باپ غلط حرکت کرتا تھا، زیادتی کی کوشش بھی کی، جس کے باعث باپ کو سوتے میں کلہاڑی کے وار سے قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو گرفتار کر کے مقتول کی بیوی کی مدعیت میں بیٹی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقتول کی بیوہ کا کہنا ہے کہ گھریلو ناچاقی کے سبب بیٹی نے باپ کو کلہاڑی کے وار سے قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اصل حقائق پوسٹ مارٹم اور فارنزک رپورٹ میں سامنے آئیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے