Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کا معاملہ رانا ثنا االلہ مریم اورنگزیب اورجاوید لطیف کا پیش نہہ ونے کا فیصلہ Balochistan voi news desk

 

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کا معاملہ ،رانا ثنا االلہ ،مریم اورنگزیب اورجاوید لطیف کا پیش  نہ ہونے کا فیصلہ 

https://balochistanvoice88.blogspot.com/

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کی تحقیقات کا معاملے میں رانا ثنا االلہ ،مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف نے سی سی پی او لاہور میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سی سی پی او لاہور نے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں تینوں وزر اکوطلب کر رکھا ہے، تینوں وزرا نے مصروفیات کے باعث پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے