Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

Responsive Advertisement

کوئٹہ میں تین قریبی بھائیوں کے قاتل کو عدالت نے بری کر دیا Balochistan voi

 کوئٹہ میں تین قریبی بھائیوں کے قاتل کو عدالت نے بری کر دیا۔

بلوچستان

کوئٹہ میں تین قریبی بھائیوں کے قاتل کو عدالت نے بری کر دیا

کوئٹہ میں تین قریبی بھائیوں کے قاتل کو عدالت نے بری کر دیا۔

کوئٹہ کے ایڈیشنل سیشن جج پانچ کی عدالت میں قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ 3 بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزم عدالت میں پیش ہوا۔ تاہم مقتولین کے والدین نے قصاص ودیت کے تحت ملزمان کو معاف کر دیا۔ اور کہا کہ ملزم سے یہ غلطی ہوئی ہے، ہم اسے معاف کرتے ہیں۔ ملزم کو معاف کرنے کے بعد عدالت نے ملزم کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ ملزم نے جوائنٹ روڈ پر اپنے 3 بھائیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔ فائرنگ کے واقعے میں تین بھائی جاں بحق اور ایک گھریلو ملازم زخمی ہوگیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے