چلو چلو کراچی چلو 3 دسمبر 2022ء بروز ھفتہ عظیم الیشان اعوان یوتھ کنونشن Balochistan voi
چلو چلو کراچی چلو 3 دسمبر 2022ء بروز ھفتہ عظیم الیشان اعوان یوتھ کنونشن ھو رہا ہے جسمین ملک بھر کے اعوان شرکت فرما رہے ہیں اور ملک پاکستان کی سلامتی و یجہتی کے لیے 5 کروڑ آبادی پر مشتمل اعوان برادری اپنا کردار ادا کرے گی میدان میں اپنی فورسیز اور پاک فوج کا ساتھ دینے کا اعلان کرے گی
تنظیم الاعوان پاکستان سندھ کے زیر اہتمام ہونے والے یوتھ کنونشن کے حوالے سے تنظیم الاعوان پاکستان سندھ کے نائب صدر آفتاب اعوان مرکزی چوائنٹ سیکرٹری مہتدی اعوان کراچی ڈویژن کے سیکرٹری انفارمیشن حافظ محمد وسیم اعوان یوسی 7کے نامزد امیدوار برائے کونسلر حافظ نبیل شہزاد اعوان معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پاکستان مسلم لیگ ن کے وائس چیئرمین ارتضیٰ چشتی اعوان کی اعوان برادری سے تعلق رکھنے والے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں 3 دسمبر کو ہونے والا کنونشن اعوان قوم کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا
تبصرے