پاکستان کی عدالتوں سے انصاف کی عدم ادائیگی کی وجہ سے آج صوابی کی عدالت میں پیش آیا واقعہ فقیر گل

Ticker

8/recent/ticker-posts

پاکستان کی عدالتوں سے انصاف کی عدم ادائیگی کی وجہ سے آج صوابی کی عدالت میں پیش آیا واقعہ فقیر گل

 پاکستان کی عدالتوں سے انصاف کی عدم ادائیگی کی وجہ سے آج صوابی کی عدالت میں پیش آیا واقعہ فقیر گل


 صاحب نےآج صوابی کی عدالت میں فائرنگ کر کے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو قتل کر دیا.

فقیر گل قتل نہ کرتا تو اور کیا کرتا؟ پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کیا. فقیر گل پچھلے پانچ سال سے تھانے کچہریوں عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے. شدید سردی اور سخت دھوپ میں ذلیل و خوار ہو رہا ہے اور عدالتی نظام میں انصاف کی امید اگلے دس سال تک نہیں.. ہر مہینے پیشی کی تاریخ ملتی ہے اور ہر مہینے قاتل فقیر گل کا مذاق اڑاتے جاتے ہیں.

آج فقیر گل نے دونوں قاتلوں کو عدالت میں گولی مار کر قانون انصاف کا مذاق اڑا دیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے