Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی balochistanvoi

 مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد کے ضمنی انتخابات کی مہم کے 

https://balochistanvoice88.blogspot.com/


دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو شیئر کر دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں طلال چوہدری نے یہ ویڈیو شیئر کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ شکست دیکھ کر اب دھمکیاں دی جا رہی ہیں، اس کی ذمے داری عمران خان پر ہے، جو خود فیصل آباد میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 سے امیدوار ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے