Pakistan Tehreek-e-Insaf Sports Festival organized by Pakistan Tehreek-e-Insaf Balochistan in Quetta

 ‏کوئٹہ میں پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے زیرِ اہتمام پاکستان تحریکِ انصاف اسپورٹس فیسٹیول منعقد کرایا گیا



 کوئٹہ شہر میں مختلف کھیلوں سے تعلق رکھنے والے  کھلاڑیوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور بلوچستان اسپورٹس فیسٹیول میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا کھلا ڑیوں کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سپوٹ فیسٹیول کروانا حکومت وقت کی ذمہ داری  ہے تاکہ کھلاڑیوں کو آگے آنے کے مواقع فراہم کیے جائیں جائیں تاکہ ہم بلوچستان کا نام روشن کریں اس بات پر حکومت کو غور کرنا چاہیے



 قاسم خان سوری نے بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی فیسٹیول کے شرکاء سے خطاب کیا اور شیلڈز تقسیم کی۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے