Balochistan voi news update voi بلوچستان

Excess assets and money laundering inquiry against Farah Khan, a close friend of the former first lady, has been a significant development. Farah Shahzadi and Ahsan Jamil Gujjar have decided to visit Pakistan on May 10.

Sources said that Farah Shahzadi and Ahsan Jamil Gujjar have completed consultation with the legal team to decide on challenging the jurisdiction of NAB.
According to Advocate Azhar Siddique, according to Farah Shehzadi, when Ahsan Jameel was District Council, Farhat Shehzadi was not even married. Atta Tarar is being prosecuted for misusing his name. Farhat does not hold public office.
According to Advocate Azhar Siddique, NAB's four press releases do not match each other.
On the other hand, NAB Lahore said that Farah Khan's case falls under the jurisdiction of NAB.

سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات منی اور لانڈرنگ انکوائری اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ فرح شہزادی اور احسن جمیل گجر نے 10 مئی کو پاکستان آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔


ذرائع نے بتایا کہ فرح شہزادی اور احسن جمیل گجر نے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ کرنے کے لئے لیگل ٹیم سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔


ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے مطابق فرح شہزادی کے مطابق احسن جمیل جب ضلع کونسل تھے اس وقت فرحت شہزادی کی شادی ہی نہیں ہوئی تھی، نام غلط استعمال کرنے پر عطا تارڑ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کر رہے ہیں، نیب پرائیویٹ لوگوں کیخلاف انکوائری نہیں کر سکتا، فرحت پبلک آفس ہولڈ نہیں کرتیں۔ 


ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے مطابق نیب نے چاروں پریس ریلیز ایک دوسرے سے مماثلت نہیں رکھتیں۔ 


دوسری جانب نیب لاہور کا کہنا ہے کہ فرح خان کا کیس نیب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، نیب کسی بھی پبلک آفس ہولڈر یا اسکے اہلخانہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوئری کا آغاز کر سکتا ہے۔


 

Interior Minister of Pakistan 🇵🇰
کہتا ہے ”لانگ مارچ خونی لانگ مارچ ہوگا“ اگرتم نے لانگ مارچ پرامن ہونےکا نہ کہا تو تمہیں گھرسے نکلنے نہیں دوں گا، تم لوگوں کو آگ لگانے کی ترغیب دے رہے ہو، انتشار،افراتفری کی منصوبہ بندی کروگے تو تمہیں گھر سے نہیں نکلنے دوں گا اور متنبہ کرتا ہوں اپنی حرکتوں سے باز آئیں۔
سوشل میڈیا پر فحش اور غیراخلاقی وڈیوز سے لوگوں کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ کیا ہے، غیراخلاقی مواد پھیلانے والوں کو گرفتارکریں گے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ایسے مواد کو برداشت نہ کیاجائے۔
سوشل میڈیا کو لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کے لئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، ایسے واقعات کی روک تھام کرنی ہے جس میں
ایسے مواد کو بلیک میلنگ کے لئے استعمال کیاجاتا ہے، مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔

Interior Minister of Pakistan

He says, "Long march will be bloody long march." If you do not say that long march will be peaceful, I will not let you out of the house. You are encouraging people to set fire. I will give and warn you to refrain from your actions.

It has decided to crack down on those who defame people with pornographic and immoral videos on social media, and those who spread immoral content will be arrested. The Prime Minister has directed that such material should not be tolerated.

Social media will not be used to lift people's turbans, to prevent incidents in which

Such materials are used for blackmailing, will deal with elements involved in criminal activities with iron fists.




درد کے ایندھن میں تپتے جذبات نظریات بننے کا سفر طے کر رہے ہیں #ReleaseAllBalochMissingPersons #StopHarassingBalochStudents

https://www.youtube.com/channel/UCcvdrK2eNMC4o58FgPdrZsg

https://youtu.be/_Ift7tQ9zcY

https://youtu.be/gxzHA7OH2bU

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کوئٹہ میں بے روزگاری اور حالات سے تنگ ا کر ایک اور 36 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بلوچستان کی آواز کو بڑھانا آگاہی کے لیے ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا

نازیبا ویڈیوز بناکر اہل خانہ کو ہراساں کر نے والی 2 گھریلو خواتین ملازم گرفتار