Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

کچلاک میں ایف سی اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ اب سے کچھ دیر قبل

 کچلاک میں سیکورٹی فورس کی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ

Balochistan voi news desk 

کچھ لاک میں دستی بم سے حملہ

کوئٹہ (Balochistan Voi)کچلاک میں ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ ہوا۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق کچلاک میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ،دھماکے میں چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایف سی کی گاڑی کو ایف سی چیک پوسٹ کے قریب  دستی بم سے نشانہ بنایا گیا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے